| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 256 | OXYTOCIN R Noun Report Error! | غدہ نخامیہ سے رسنے والا ہارمون جو زچگی کے دِنوں میں رحم کو سکیڑ کر رکھتا ہے اور پستانوں کی طرف دودھ پہنچانے میں مددگار ہوتا ہے ۔ |
| 257 | OXYTOCIN R Noun Report Error! | عقبی پیچوٹری ہارمون جو دودھ کی اخراج کا باعث بنتی ہے ۔ |
| 258 | OXYTOCIN R Noun Report Error! | منقبض ہارمون ۔ |
| 259 | OXYTOCIN R Adjective Report Error! | آکسی ٹوسن ۔ بقض ہارمون ۔ یہ رحم کے پٹھوں کو سیکٹرنے اور زچگی کے بعد دودھ اتارنے کے لیے محرک کا کام کرتا ہے ۔ |
| 260 | OXYTOCIN R Adjective Report Error! | آکسی ٹوسن ۔ منقبض ہارمون ۔ یہ رحم کے پٹھوں کو سیکڑنے اور زچگی کے بعد دودھ اتارنے کے لیے محرک کا کام کرتا ہے ۔ |