| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 251 | OXYTHALLATION R 
 Report Error!
 | آکسی تھیلیشن ۔ تھیلیئم (111) سالٹس ، متعدد نامیاتی زیرخامروں کی تکسید معمولی صورتحال میں الکوحل ، رفیق ایسڈ یا ڈائی گلائیم محلول میں کرتے ہیں ، غیر مستحکم آرگینو تھیلیئم حاصلات درمیانی مرکبات کے طور پر تیار ہوتے ہیں ۔ | 
| 252 | OXYTOCIC R Noun
 Report Error!
 | رحم کو سکیڑنے والی دوا ۔ | 
| 253 | OXYTOCIC R Verb
 Report Error!
 | بچہ  جلد  جنانے  والی  دوا  ۔ | 
| 254 | OXYTOCIC R Adjective
 Report Error!
 | بچہ جلد جنانے والی دوا ۔ | 
| 255 | OXYTOCIC R Noun
 Report Error!
 | مُمد ولادت ۔ بچے کی پیدائش کو سرعت دینے والا ۔ |