Urdu English Dictionary

 
41 result(s) found for the word 'POTASSIUM' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 POTASSIUM R
Noun
Report Error!
پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔
2 POTASSIUM R
Noun
Report Error!
ایک سفید چمکدار دھات جو الکلی سے مرکب ہوتی ہے ۔
3 POTASSIUM ANTIMONYL TARTRATE (TARTAREMECTIC) R

Report Error!
پوٹاشیم اینٹی مونل ٹارٹریٹ (ٹاٹرامیٹک + ) بے رنگ معین نما قلمی مادہ پانی میں صرف ۶ فیصد حل ہوتا ہے ۔ ادویات میں قے آور مادے کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔
4 POTASSIUM BROMIDE R

Report Error!
پوٹاشیم برومائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جو کاسٹک پوٹاش کے گرم محلول بخارات بن کر اڑ جاتا ہے اور بچ رہنے والے مادے کو چارکول کے ساتھ مزید گرم کر کے برومیٹ کی تخفیف برومائیڈ میں کر دی جاتی ہے ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہے ۔اس کا محلول برومائن کو تحلیل کر سکتا فوٹو گرافی کی پلیٹیں تیار کرنے اور ادویات میں سکون بخش جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
5 POTASSIUM CARBONATE R
Noun
Report Error!
پوٹاش ۔ ایک نم گیر سفید قلمی القلی جو صنعتوں میں کثرت سے استعمال ہوتی ہے ۔

41 Search Results Found for 'POTASSIUM':

[1]  2  3  4  5  6  7  8  9  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word POTASSIUM




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google