Urdu English Dictionary

 
41 result(s) found for the word 'POTASSIUM' :

Sr.English WordsUrdu Words
26 POTASSIUM IODIDE R
Noun
Report Error!
سفید قلمی ٹھوس مادّہ جِسے آیوڈین کی کمی کے تدارک کے لیے کھانے کے نمک میں مِلایا جاتا ہے ۔
27 POTASSIUM IODIDE R
Adjective
Report Error!
بطور مخروج بلغم کھانسی دمہ میں ۔
28 POTASSIUM LODIDE R

Report Error!
پوٹاشیم آیوڈائیڈ ۔ سفید رنگ کی قلمیں نقطہ پگھلاﺅ ۶۸۰ سینٹی گریڈ پانی اور الکوحل میں حل پذیر یہ مادہ کاسٹک پوتاش کر گرم مرتکز محلول میں آیوڈین شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ محلول کے بخارات اڑ جانے پر خشک آیوڈیٹ رہ جاتا ہے ۔ باقیات کو چارھ گرم کرکے آیوڈئیڈ کی صورت میں تخفیف کر لیتے ہیں ۔
29 potassium manganate(vii) (potassium permanganate) R
Phrase
Report Error!
پوٹا شیم پر منگنیٹ ، لال دوا پر منگنیٹ آف پوٹاس ایک گہرا جامنی قلمی حل پذیر نمک پانی میں حل ہو کر جامنی رنگ کا محلول بناتا ہے ۔
30 POTASSIUM NITRATE R
Noun
Report Error!
پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔

41 Search Results Found for 'POTASSIUM':

1  2  3  4  5  [6]  7  8  9  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word POTASSIUM




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google