Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | POTASSIUM HYDROGEN TARTRATE R
Report Error! | پوٹاشیم ہائیڈروجن ٹارٹریٹ ۔ کریم آف ٹارٹریٹ سفید قلمی سفوف جسے آرگول (ٹارٹر) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بیکنگ پاﺅڈر میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
22 | POTASSIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
23 | POTASSIUM HYDROXIDE R Adjective Report Error! | مائع شکل میں پیشاب کے ٹیسٹ میں مستعمل ۔ |
24 | POTASSIUM HYDROXIDE (CAUTIC POTASH, KOH) R
Report Error! | پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا زبر دست آب گیر مادہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول کی برق پاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔ نرم ٹائیلٹ سوپ بنانے اور نکل آئرن سٹوریج بیٹری میں ایک برق پاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ الکوحلی پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ بہت سے نامیاتی تعاملات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
25 | POTASSIUM HYDROXIDE, POTASH R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم ہائيڈرو آکسائڈ ۔ ايک سَفيد ٹھوس کھار ۔ جِسے نرَم سابُن بَنانے ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |