Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | POTASSIUM NITRATE R
Report Error! | پوٹاشیم نائٹریٹ ۔ سوئی نما سفید قلمیں پانی میں حل پذیر ہیں ۔ یہ مادہ خود آب گیر نہیں ہے ۔ سوڈیم نائیٹریٹ کو گرم سیر شدہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے نائٹیرک ایسڈ تیار کرنے کے علاوہ گن پاﺅڈر اور آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
32 | POTASSIUM NITRITE KNO2 R
Report Error! | پوٹاشیم نائیٹرایٹ ۔ ملائی جیسا آب گیر نمک ہے نقطہ پگھلاﺅ ۴۴۰ سینٹی گریڈKNO3 اور سیسہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ڈائی ایز و ٹائیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
33 | POTASSIUM PERMANGANATE R Noun Report Error! | لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
34 | POTASSIUM PERMUTIT R
Report Error! | پوٹاشیم پر موٹیٹ ۔ اسے پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پٹرولم کی مصنوعات کو کار آمد مادوں میں تبدیل کرنے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
35 | POTASSIUM SODIUM TARTRATE R
Report Error! | پوٹاشیم سوڈیم ٹارٹریٹ سفید قلمی حل پذیر نمک نقطہ پگھلاﺅ۷۰ ۔ ۸۰ سینٹی گریڈ ۔ بیکنگ پاﺅڈر کی تیار اور سیڈیلز سفوف بنانے کے کام آتا ہے (روشیل سالٹ) ۔ |