Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | SWEET PEPPER R Noun Report Error! | سُرخ مرچ ۔ |
67 | SWEET PEPPER R Noun Report Error! | لال مرچ کی بعض قِسمیں ۔ |
68 | SWEET PICKLE R Verb Report Error! | گوشت کو نمک اور چینی کے محلول میں محفوظ کرنا ۔ |
69 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند ۔ یہ بھی ایک انتہائی لذیذ پھل ہے جو کچّا بھی کھایا جاتا ہے اور اس کو اُبال کر بھی کھایا جاتا ہے ۔ اس کی کاشت بھی آلو کی طرح کی جاتی ہے اس کی نشونما آلو کی طرح زمین کے اندر ہی ہوتی ہے ۔ اسکو کھانے سے کافی دیر تک بھوک کا احساس بالکل نہیں ہوتا ۔ یا دیر تک بھوک نہیں لگتی ۔ |
70 | SWEET POTATO R
Report Error! | شکر قندی ۔ |