Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | SWEETENING AGENTS R
Report Error! | شیریں عامل ۔ ایسے مادے جو مٹھاس پیدا کرنے کے مقاصد سے استعمال کیے جاتے ہیں مثلاً چینی اور سکرین وغیرہ ۔ |
127 | SWEETFERN R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا خوشبودار پتوں والا فرن یا سرخس ۔ |
128 | SWEETHEART R Noun Report Error! | دِلرُبا ۔ محبوب ۔ عاشق ۔ پیارا ۔ جانی ۔ پیار کا کلمہ ۔ |
129 | SWEETHEART R Noun Report Error! | عاشق ۔ معشوق ۔ پیاری ۔ پیارا ۔ |
130 | SWEETHEART AGREEMENT R Noun Report Error! | صنعتی معاہدہ جو تاجروں اور مزدور یونین کے درمیان باہمی مفاد میں نجی طور پر طے پا جائے ۔ |