Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | SWEET CAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیک جس کا اہم عنصر چینی ہوتی ہے ۔ |
22 | SWEET CALABASH R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا گل صلیب جس میں سیب کے سائز کے پھل لگتے ہیں جنہیں کھایا جاتا ہے ۔ |
23 | SWEET CHERRY R Noun Report Error! | شیریں چَیری ۔ یوریشیا میں پایا جانے والا درخت جس کا دل کی شکل کا پھل ہوتا ہے ۔ گلاس ۔ |
24 | SWEET CHESTNUT R Noun Report Error! | شاہ بلوط ۔ کستانہ ۔ |
25 | SWEET CHOCOLATE R Noun Report Error! | شکر ملی چاکلیٹ ۔ |