Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند یا شکر قندی ۔ وہ جڑیں جو بطور ترکاری کھائی جاتی ہیں ۔ |
72 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند ۔ |
73 | SWEET REED R Noun Report Error! | ہندوستانی نرسل ۔ امریکہ گھاس کی قسمیں جس میں باجرے اور چینی گنے کے پودے شامل ہیں ۔ |
74 | SWEET ROAST R Verb Report Error! | کچدھات کو اس قدر گرم کرنا کہ گندھک آرسینک اور دوسرے پراں مادے نکل جائیں ۔ |
75 | SWEET ROLL R Noun Report Error! | کافی ملا ہوا کیک یا میٹھی چھوٹی روٹی ۔ میٹھا کلچا ۔ |