| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | ULNA R Noun Report Error! | (تشریح ) زندہ ۔ زند اسفل ۔ کلائی کی دو ہڈیوں میں سےنیچے کی لمبی ہڈی ۔ |
| 122 | ULNA R Noun Report Error! | زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔ |
| 123 | ULNA R Adjective Report Error! | کلائی کی دو بڑء ہڈیوں میں سے نیچے کی ایک بڑی ہڈی ۔ |
| 124 | ULNAD R Noun Report Error! | زندرو ، کلائی کی اندرونی ہڈی سے متعلق |
| 125 | ULNAGE R Noun Report Error! | alnage کا متبادل ۔ |