| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | ULTRA VIRES R Adjective Report Error! | خارج از اختیار ، قانونی اختیارات سے باہر یا تجاوز کرتا ہوا ، جیسے کسی کارپوریشن کا ورائے اِختیارات ، غٰیر قانونی ماورائے اختیار ، غیر آئینی ، کسی کارپوریشن وغیرہ کا ورائے اختیارات دائرہ اختیار سے بالاتر یا باہر ۔ |
| 277 | ULTRA VIRES LAW R Adjective Report Error! | قانون خارج از اختیار قانونی اختیارات سے باہر یا تجاوز کرتا ہوا جیسے کسی کارپوریشن وغیرہ کا ورائے اختیارات دائرہ اختیار سے بالاتر یا باہر ۔ |
| 278 | ULTRA-HIGH R Adjective Report Error! | انتہائی بلند ایسا تعّدد جس کی حد تین سو سے تین ہزار میگاہرٹز کے درمیان ہو ۔ |
| 279 | ULTRABASIC R Adjective Report Error! | انتہائی بنیادی یااساسی جس میں سلیکا بہت کم ہو ۔ |
| 280 | ULTRABRACHYCEPHALY R Noun Report Error! | سر کے گولے کا بڑا ہونا ، بڑے کاسہ سر والا |