| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | ULTRAMARINE R Adjective Report Error! | وراء البحر ۔ ورائے بحری ۔ جو سمندر پار واقع ہو ۔ |
| 312 | ULTRAMARINE R Noun Report Error! | نیلا رنگ جو لاجورد معدنی سے بنتا ہے ۔ اس طرح کا نیلا رنگ ۔ |
| 313 | ULTRAMARINE R Adjective Report Error! | وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔ |
| 314 | ULTRAMARINE R Noun, Adjective Report Error! | دریا پار ۔ سمندر پار کا ۔ نیلا لاجو دردی رنگ ۔ |
| 315 | ULTRAMARINE ASHES R Noun Report Error! | درد لاجورد ۔ تلچھٹ جو لاجورد معدنی کو نکالنے کے بعد باقی رہ جاتی ہے اور مصور خاکستری رنگ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |