| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 381 | ULUA R Noun Report Error! | ہوائنا کی چند مچھلیوں میں سےکوئی مچھلی جو غذائی اور شکاری مچھلیوں میں بہت عمدہ ، بیش بہا سمجھی جاتی ہے۔ |
| 382 | ULULANT R Adjective Report Error! | زور زور سے رونے، چلانے یا بھونکنے والا ؛ گریہ کا ۔ آہ و زاری کا ۔ |
| 383 | ULULANT R Adjective Report Error! | بھونکتا ہُوا ۔ چیختا ہُوا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالتا ہُوا ۔ |
| 384 | ULULATE R Verb Report Error! | بلند آواز سے رونا ۔ آہ و زاری کرنا ۔ وا ویلا مچانا ۔ |
| 385 | ULULATE R Verb Report Error! | بھونکنا ۔ کُتّے یا بھیڑیے کی سی آواز نِکالنا ۔ اُلّو کی سی آواز نِکالنا ۔ |