| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 536 | WING-HALF R Noun Report Error! | دائیں یا بائیں ہاف بیک ۔ |
| 537 | WING-TIP R Noun Report Error! | پر پھنگی ۔ طیارے یا پرندے کے پر کا آخری سِرا ۔ |
| 538 | WINGBACK R Noun Report Error! | فٹ بال کے کھیل میں کھلاڑیوں کا ایک مقام ۔ |
| 539 | WINGBACK R Noun Report Error! | فُٹ بال کے کھيل ميں وہ کھِلاڑی جِسے ميدان کے عقبی حِصّے ميں ايک طَرَف کھَڑا کِيا جاتا ہے ۔ |
| 540 | WINGBOW R Noun Report Error! | (طَيوريات)کِسی پَرِندے کے پَروں کے خَم پَر کوئی نُماياں نِشان يا رَنگ ۔ |