| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 656 | WINTER ACONITE R Noun Report Error! | ایک یورپی بوٹی جس میں زرد پھول آتے ہیں ۔ |
| 657 | WINTER ANNUAL R Noun Report Error! | ایک پودا جو موسم خزاں میں نکلتا ہے اور جاڑے بھر رہتا ہے اور موسم بہار میں بیج پیدا ہو جانے کے بعد سوکھ جاتا ہے ۔ |
| 658 | WINTER APPLE R Noun Report Error! | دیر سے پکنے والا ایک قسم کا سیب جو پورے جاڑے تک رہتا ہے ۔ |
| 659 | winter are very cold and freezing in the valley
R Phrase Report Error! | اس وادی میں سردیاں بہت سرد اور منجمند کر دینے والی ہوتی ہیں
|
| 660 | Winter are very cold and freezing in this valley so the tourists do not visit the valley during winters R Phrase Report Error! | اس وادئ میں سردیاں بہت سرد اور منجمد کر دینے والی ہوت ہے لہٰذا سردیوں میں سیاح سیر کرنے کے لئے نہیں آتے |