| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | WIND SHAKE R Noun Report Error! | طوفانی شگاف ۔ کھڑکی کا شگاف جو سمجھا جاتا ہے کہ طوفان کے زور سے پڑ جاتا ہے ۔ |
| 152 | WIND SHAKE, CUP SHAKE R Noun Report Error! | شَگاف صَر صَر ۔ کِسی دَرَخت کے تَنے ميں ايسا نَقص يا شَگاف جو تيز ہَوا کے چَلنے سے پيدا ہو گَيا ہو ۔ |
| 153 | WIND SHAKEN R Adjective Report Error! | بلا ہوا ( ہّوا کی وجہ سے ) طوفانی شگاف پڑا ہوا ۔ |
| 154 | WIND SHEAR R Noun Report Error! | ہوا قینچ ۔ ہوا کے رُخ سے زاویہ قائمہ پر ہوا کی روندگی میں اُتار چڑھاوٴ ۔ |
| 155 | WIND SHIELD R Noun Report Error! | وِنڈ شيلڈ ۔ ہَوا روک شيشَہ ۔ ہَوا سے بَچنے کے لِيے لَگائی گَئی شيلڈ يا شيشَہ ۔ |