| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 196 | WINDAGE R Noun Report Error! | ہّوا کا فرق ۔ وہ فرق جو بندوق کی نال اور گولی کے قطر میں ہوتا ہے ۔ باد خور ۔ |
| 197 | WINDAGE R Noun Report Error! | ہَوا کے زيرِ اثَر گولی يا ميزائل کے رُخ کا اِنحَراف ، |
| 198 | WINDAGE R Noun Report Error! | شدید دھماکہ کی وجہ سے داخلی چوٹ |
| 199 | WINDBAG R Noun Report Error! | (بول چال ) لَفاظ ۔ بَکواسی ، باتُونی ۔ پُر پيچ گُفتَگُو کَرنے والا ۔ |
| 200 | WINDBLOW R Noun Report Error! | ہّوا سے اڑ کر آئی ہوئی ریت کا انبار ۔ |