| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | BASCULATION R Noun Report Error! | وہ حرکت جس سے پیچھے مڑے ہوۓ رحم کو درست کیا جاتا ہے ۔ |
| 67 | BASCULE R Noun Report Error! | ایک ایسا پُل جِس کے وسط سے ایک یا دونوں سِروں کو اُٹھایا جا سکے تا کہ جہاز گُزر سکیں ۔ |
| 68 | BASCULE R Adjective Report Error! | ایسا پل جس کا ایک یا دونوں حصے اوپر اُٹھائے جا سکیں جس کی وجہ سے درمیان میں کھلی جگہ پیدا ہو جائے جہاں سے بحری جہاز گزر سکیں ۔ |
| 69 | BASCULE R Noun Report Error! | بيرَم ۔ پُلوں کا مخصُوص متوازنی حِصّہ |
| 70 | BASCULE BRIDGE R Noun Report Error! | اُٹھواں پُل ۔ جِسکی سَڑَک حَسب خَواہِش اُٹھائی جا سَکتی ہے ۔ |