| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | BASE EXCHANGE R Adjective Report Error! | ایک کیمیائی اساس نمک کا دھاتی حصہ کا دوسری اساس سے تبدیل کرنا مثلا کیلشیم کی جگہ سوڈیم کا آ جانا ۔ |
| 102 | BASE EXCHANGE R Noun Report Error! | تبادلہ اساس ۔ کِسی ایک کیمیائی اساس کو نِکال کر کِسی دُوسری کیمیائی اساس کو شامِل کرنا ۔ |
| 103 | BASE FEE R Noun Report Error! | غیر قطعی ۔ مشروط قبضہ ۔ |
| 104 | BASE FORM R Noun Report Error! | بنیادی روپ ۔ |
| 105 | BASE FORMING R Adjective Report Error! | اساس زا ۔ |