| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | BASAL CELL R Noun Report Error! | جلد کی اوپر والی تہہ میں کیروٹینی خلیہ |
| 17 | BASAL CELL CARCINOMA R Noun Report Error! | بوڑھے معمر افراد کی جلد پر ننھےننھے چمک دار موتی جیسے دانوں کی شکل میں نکلنے والی کینسر کی گلٹیاں ، یہ گلٹیاں ارد گرد کی بافتوں کو متاثر نہیں کرتیں ۔ |
| 18 | BASAL CLEAVAGE R Noun Report Error! | وہ شگاف جو افقی محور سے متوازی ہو ۔ |
| 19 | BASAL GANGLIA R Noun Report Error! | دماغ کے نچلے حصے پر واقع سرمئی خلیے ۔ |
| 20 | BASAL GANGLIA R
Report Error! | دماغ کے نچلے حصے کا سوج جانا ۔ |