| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 111 | BASE LINE R Noun Report Error! | قاعِدہ ۔ مُقررہ لمبائی رکھنے والا خط جِس سے نقشہ کی تیاری کے وقت زاویے بناۓ جاتے ہیں ۔ |
| 112 | BASE LINE R Noun Report Error! | بُنيادی خَط ۔ خَط مُحيط ۔ |
| 113 | BASE MAN R Noun Report Error! | بيس مين ۔ کھِلاڑی ۔ |
| 114 | BASE MAP R Noun Report Error! | اساسی نقشہ ۔ |
| 115 | BASE METAL R Adjective Report Error! | سونے یا چاندی کے علاوہ کوئی دھات جسے ہوا میں گرم کیا جائے تو آسانی سے آکسیجن کو اپنے ساتھ ملا لے مثلا تانبا سیسہ اور جست ۔ |