Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | COBOL R Noun Report Error! | کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ کاروباری اِستعمال کے لیے کمپیوٹر کی اِختراع کردہ مخصوص زُبان ۔ |
72 | COBOL R Adjective Report Error! | کمپیوٹر کوبول کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ایسی زبان خصوصا اعداد و شمار اور حقائق کے بڑے فائلوں مسلوں کے مطالعہ و تنقیح کے لیے کارآمد ہوتی ہے ۔ |
73 | cobol acronym for common business oriented language a high level computer language widely used in commercial applications R Phrase Report Error! | کوبول ، یہ ()کا مخفف ہے یہ اعلٰی درجہ کی کمپیوٹر لینگوئج ہے جو بکثرت تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔ |
74 | COBOW R Noun Report Error! | برمودہ کا ایک پرندہ جو اب تقریباً ناپید ہے ۔ |
75 | COBRA R Noun Report Error! | کالا ناگ ، پھنیر سانپ ۔
|