Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | COBADEX R Noun Report Error! | ہائڈرو کورٹیسون پر مشتمل کریم جسے جلد جذب نہیں کرتی ۔ |
12 | COBAL R
Report Error! | تجارتی مسائل حل کرنے کے لئے صحیح اور واضح سمت معلوم کرنے کے لئے کمپیوٹر کا پروگرام ۔ |
13 | COBALAMIN R Noun Report Error! | وٹامن بی ۱۲ گروپ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |
14 | COBALT R Noun Report Error! | کوبالٹ ۔ ایک مَعدنی عنصَر جو قَلیل مِقدار میں لازمی ہے |
15 | COBALT R Noun Report Error! | ایک دھاتی عنصر جِس سے مُختَلِف چیزیں کاٹنے کے ایسے اوزار تیار کیے جاتے ہیں جو گرم ہونے پر بھی نرم نہیں ہوتے ۔ |