Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | COBRA R Adjective Report Error! | کوبرا ۔ ناگ ۔ زہریلے سانپوں کا ایک گروپ ۔ تقریبا ۲ میٹر لمبا یہ سانپ اپنی گردن کے پیچھے چھجے کی طرح پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
77 | COBRA R
Report Error! | کوبرا ۔ کوبرا نسل کا سانپ ۔ |
78 | COBRA R Noun Report Error! | کوبرا ۔ کالا سانپ ۔ ناگ ۔ پھن والا سانپ جو افریقہ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
79 | COBRA FLOWER R Noun Report Error! | نگابھگا ۔ |
80 | COBRA KING R Adjective Report Error! | کنگ کوبرا ۔ کوبرا سانپوں کی سب سے بڑی نوع ۔ یہ سانپ ۵ میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں ۔ پھن پر بیضوی نشان ہوتا ہے ۔ اپنی نوع کے چھوٹے کوبرا سانپوں کو بھی نگل لیتے ہیں ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور پورے برصغیر میں پایا جاتا ہے ۔ |