Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | cobalt R Phrase Report Error! | کوکین : کوکا کے پتوں سے حاصل شدہ نشہ آور دوا ۔ داغ کے لئے مضر ۔ اس کی عادت پڑ جاتی ہے ۔ |
22 | COBALT ( CO)
R
Report Error! | کوبالٹ ۔ سفید نقرئی رنگ کی عبوری دھات اسے الیکٹروپلیٹنگ تیز دھار آلات ، مستقل میگنٹ اور عنصر کا جوہری عدد 27 ۔ جوہری وزن
58.933 ، کثافت اضافی 8.9 اور نقطہ پگھلاﺅ 1480 درجے سیلسئیس ہے شیشے وغیرہ میں نیلا رنگ پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
23 | COBALT 60 R Noun Report Error! | کوبالٹ کا وزنی تابکار آئی سوٹوپ۔ جس کا کمیتی نمبر ۶۰ ہے۔ |
24 | COBALT BLUE R Noun Report Error! | لاجورد۔ گہرا نیلا رنگ۔ ایلومینا کا مرکّب۔ |
25 | COBALT GLANCE R Noun Report Error! | چاندی کی طرح سفید رنگ کی ایک دھات جس میں کوبالٹ شامل رہتا ہے ۔ |