| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 536 | CONTOUR FLYING R Noun Report Error! | قنطوری اُڑان ۔ ہوائی جہاز کو ایک مُقرّرہ بلندی پَر پہاڑی سلسلہ کے ساتھ ساتھ اڑانے کا عمل ۔ |
| 537 | CONTOUR HEIGHT R Noun Report Error! | دانت کا محیط بتانے والی فرضی لائن |
| 538 | contour integral the line integral of a complex function along a urve in the complex plane R Phrase Report Error! | کان ٹواَرانٹگریل ملتف مستو میں کسی خم کے ساتھ ملتف فنکشن کا خطی تکملہ کاونٹرانٹگریل کہلاتا ہے ۔ |
| 539 | CONTOUR INTEGRATION R Noun Report Error! | کنٹوری تکملہ ۔ |
| 540 | CONTOUR LINE R Noun Report Error! | وہ خط جو کسی علاقہ میں سطح سمندر سے یکساں بلندی ظاہر کرنے کے لیے کھینچا جائے ۔ |