| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 981 | CONTROL ENGINEERING R Adjective Report Error! | مہندسی کی وہ شاخ جس میں کنٹرول میکانیات پڑھائی جائیں ۔ |
| 982 | CONTROL EXPERIMENT R Noun Report Error! | مُنظبط تجربہ ۔ وہ تجربہ جس سے کسی دوسرے تجربہ کی دریافت کی صحت کو پَرکھا جاۓ ۔ |
| 983 | CONTROL EXPERIMENT R Noun Report Error! | منضبط تجربہ وہ تجرباتی ترکیب جس کے ذریعہ کسی دوسرے تجربہ کی ادعائی ایجاد یا دریافت کی صحت کو پرکھا جائے ۔ |
| 984 | CONTROL EXPERIMENTAL R Noun Report Error! | تحقیقی مشاہدات کو پر کھنا |
| 985 | CONTROL FLOW R Noun Report Error! | کنٹرول فلو ۔ پروگرام کے تمام ممکنہ عمل درآمد راستوں کا عکس ، عموما ڈایا گرام کی شکل میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |