| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 906 | CONTRIBUTE R Verb Report Error! | دوسروں کے ساتھ مِل کَر شراکت میں دینا ۔ مُشتَرکہ فنڈ میں چندہ دینا ۔ بطور حِصہ ادا کَرنا ۔ |
| 907 | CONTRIBUTE R Verb Report Error! | مضمون لکھ کر مدد کرنا ، ضروری اشیاء دینا ، چندہ دینا ۔ |
| 908 | contribute R Phrase Report Error! | حصہ ڈالنا ۔ |
| 909 | CONTRIBUTE R
Report Error! | چندہ دینا ۔ |
| 910 | CONTRIBUTE R Verb Report Error! | دینا بطور حصہ ادا کرنا اپنے حصے کا دینا باعث بننا اشاعت کے لیے مضمون وغیرہ لکھنا ۔ |