| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 571 | CONTRA-ROTATING PROPELLERS R Noun Report Error! | طیّارے کے دو پنکھے جو مُخالِف سمت میں گَردِش کرتے ہیں اور آگے پیچھے لگے ہوتے ہیں ۔ |
| 572 | CONTRA-ROTATION R Noun Report Error! | مخالف سمت میں گردش ۔ |
| 573 | CONTRA-SUGGESTIBLE R Adjective Report Error! | کِسی ترغیب کے رَدِّ عمل کے طور پر مُخالِف عمل کرنے والا ۔ ہدایت کے خلاف جانے والا ۔ ترغیب کے خلاف جانے والا ۔ |
| 574 | CONTRABAND R Noun, Adjective Report Error! | ممنوع ۔ |
| 575 | CONTRABAND R Verb Report Error! | ممنوع قرار دینا ۔ غیر قانونی طور پر تجارتی مال حاصل کرنا ۔ |