| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | NEMATOID R Adjective Report Error! | دھاگہ نما ۔ دھاگے جیسا ۔ |
| 47 | NEMATOLOGIST R Adjective Report Error! | نیماٹولوجسٹ ۔ کیچووں کا علم رکھنے والا ۔ خیطہ دان ۔ |
| 48 | NEMATOLOGY R Adjective Report Error! | نیماٹولوجی ۔ زولوجی کی شاخ جو کیچووں اور خیطیوں کے علم سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| 49 | NEMATOMORPHA R Adjective Report Error! | نیما ٹو مورفا ۔ شعریہ ۔ ناروا ۔ بہت زیادہ لمبے ۔ بال کی طرح باریک خیطے ان کے جسم پر جلد کے دائرے نہیں ہوتے ۔ بالغ آزاد باش جبکہ لاروا طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ جوڑ دار پاوں والے جانداروں کے طفیلئیے ہیں ۔ |
| 50 | NEMATOPHORA R Noun Report Error! | غیر فقری جماعت کا ایک جاندار ۔ |