Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | NEMATOBLAST R Adjective Report Error! | نیماٹو بلاسٹ ۔ خیطی نہوضہ ۔ مرجانی جانداروں کی جلد کی بیرونی سطح کے اندر پائے جانے والے بین درزی خلیے ۔ یہ گروپ کی صورت میں ہوتے ہیں اور نیش کیسہ بناتے ہیں ۔ |
22 | NEMATOBLASTIC R Adjective Report Error! | آتشی چٹانوں کی ریشہ دار ترکیب سے مشابہ ۔ |
23 | NEMATOCALYCINE R Adjective Report Error! | خیطی کمامی ۔ |
24 | NEMATOCALYX R Noun Report Error! | (حیوانیات) خیطی کمامہ ۔ |
25 | NEMATOCERA R Noun Report Error! | ایک خاندان جس میں مچھر اور مکھی وغیرہ شامل ہیں ۔ |