Urdu English Dictionary

 
53 result(s) found for the word 'nemat' :

Sr.English WordsUrdu Words
31 NEMATOCYST R
Noun
Report Error!
نیشِ کیسہ ۔ خیطی اتیان ۔ فالودہ مچھلی یا دُوسرے مرجانی آبی جانوروں کے بازووٴں میں ایک مخصوص کیسہ جِس میں نوک دار ، زہریلا ڈوری نُما ڈنک ہوتا ہے ۔
32 NEMATOCYSTIC R
Adjective
Report Error!
نیش زن ۔ نیش کیسہ سے متعلق ۔
33 NEMATODA R
Adjective
Report Error!
نیماٹوڈا ۔ کیچوے ۔ خیطی حشرات کے فائلم کی ایک کلاس ۔ یہ لمبوترے اسطوانی کیڑے ایک طرف منہ اور دوسری طرف مقعد رکھتے ہیں ہاضمہ کی نالی جسم کی دیوار سے الگ ہوتی اور درمیان میں سیال ابھرا ہوتا ہے ۔ مٹی ۔ پانی میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں کے طفیلئیے ہیں ۔
34 NEMATODE R
Noun
Report Error!
(حیوانیات) خیطی حشرہ ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ دھاگے جیسا کیڑا ۔
35 NEMATODE R
Adjective
Report Error!
نیماٹوڈ ۔ کیچوا ۔ خیطیہ ۔ خوردبینی ۔ دھاگہ نما ۔ بے جوڑ حیوانچے ۔ آزاد باش اور طفیلئیے دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔ پودوں اور حیوانوں دونوں میں پائے جاتے ہیں ۔

53 Search Results Found for 'nemat':

1  2  3  4  5  6  [7]  8  9  10  11  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word nemat




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google