Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | NEMATODE R Adjective Report Error! | خیطبہ؛ کیچوا؛ پتلے پتلے بے جوڑ پیوند اِستوانی نسل کے کیڑوں سے متعلِق |
37 | NEMATODE ROUNDWORM R Noun Report Error! | مخروطی شکل کے کرم امعاء ۔ |
38 | NEMATODES R Adjective Report Error! | کیڑوں جیسی مخلوق ۔ |
39 | NEMATODES R Noun Report Error! | خیطے ۔ وَرم ۔ ایسی مَخلُوق جِن کی کَئی اقسام اور انواع اِنسان پَر طُفَیلی ہَیں ۔ اِن کی دو اقسام ہَیں ۔ ۱۔ ہُک وَرم اور وَہِپ وَرم یہ آنت میں رہتے ہَیں ۔ ۲ ۔ گَنی وَرم اور فَلَیریل وَرم یہ نَسیج کے طُفَیلی ہَیں |
40 | NEMATODIASIS R Noun Report Error! | نیما ٹوڈ کیڑوں سے بھر جانا ۔ ایسے کیڑوں سے ہونے والی بیماری ۔ |