Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | OPTICAL CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | آپٹیکل کریکٹرریکوگنیشن ۔ وہ پروسیس جس میں ایک الیکٹرونک ڈیوائس کاغذ پرچھپے حروف کا معائنہ کرتی ہے اور ڈارک اور لائٹ پیٹرنز پر اِن کی اشکال کا تعین کرتی ہے ۔ |
52 | OPTICAL CHARACTER RECOGNITION R Noun Report Error! | ضیا برقی آلے سے مطبوعہ حروف کی شناخت ۔ |
53 | OPTICAL CHIASMA R Noun Report Error! | بصرے صليبیہ ۔ تقاطع اعصابِ بصری ۔ |
54 | OPTICAL COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | آپٹیکل کمیونیکیشنز ۔ روشنی اور روشنی منتقل کرنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال جیسا کہ آپٹیکل فائبرز اور لیزرز کا ڈیٹا بھیجے اور وصول کرنے اشکال اور آواز میں استعمال ۔ |
55 | OPTICAL CONSTANT R Noun Report Error! | مظاہری مستقلہ ۔ نوری مستقل ۔ |