Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | OPTICAL ISOMERS R
Report Error! | بصری ہم ترکیب (مرکب ) ۔ ایسے بصری ہم ترکیب جو قطبی روشنی میں پلین کو دائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - d آئسومرز اور جو بائیں طرف گردش دیتے ہیں انہیں - l ائسومرز کہا جاتا ہے ۔ |
72 | OPTICAL LANTERN R Noun Report Error! | (بصريات) مناظری لالٹين ۔ قنديلِ مناظر ۔ |
73 | OPTICAL LEVER R Noun Report Error! | ميکانیات: مناظری بيرم ۔ |
74 | OPTICAL MICROSCOPE R Noun Report Error! | مناظری خوردبین جو براہ راست روشنی کا مُشاہِدہ کرے ۔ |
75 | OPTICAL MOUSE R Noun Report Error! | آپٹیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جو روشنی خارج کرنے والے ڈائیوڈز اور ایک خاص قسم کے انعکاسی گرڈ پیڈ کا استعمال کرتا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی حرکت کا سراغ لگایا جاسکے ۔ |