Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | optical pyrometer an instrument for measuring the temperature of an object by measuring the relative intensity of radiation emitted from it at different frequencies black body radiation R Phrase Report Error! | آپٹیکل پائرومیٹر، کسی جسم سے خارج ہونے والی شعاعوں کی فریکونسی سے اس جسم درجہ حرارت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |
82 | OPTICAL READER R Noun Report Error! | آپٹیکل ریڈر ۔ ایک ڈیوائس جو چھپے ہوئے کاغذ کے ٹیکسٹ پر گاڑھے اور ہلکے ڈیٹیکٹنگ پیٹرنز اور آپٹیکل کریکٹر ریکوگنیشن کے طریقوں کو لاگو کرتے ہوئے حروف کی شناخت کرتا ہے ۔ |
83 | OPTICAL ROTATION R Noun Report Error! | مناظری گردِش ۔ مادوں میں پائی جانے والی قوت ۔ |
84 | OPTICAL ROTATORY DISPERSION R
Report Error! | بصری گردشی انتشار ۔ کسی نامیاتی یا غیر نامیاتی بصری طور پر فعال مالیکیول کی بصری گردش میں آنے والی تبدیلیاں جو روشنی کے موج سے پیدا ہوتی ہے (کاٹن ایفیکٹ ) ریڈی ایشن کے پلاٹس بمقابلہ طول موج کو بصری طور پر فعال مرکبات کے مالیکیولی ڈھانچے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
85 | OPTICAL SCANNER R Noun Report Error! | آپٹیکل سکینر ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جو کاغذ یا دوسرے میڈیم سکین کرنے کے لیے حساسیت رکھنے والے سازو سامان کا استعمال کرتا ہے ، ہلکے اور گاڑھے پیٹرن یا رنگوں کو ایسے ڈیجیٹل سگنل میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔ |