| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | OPTICON R Noun Report Error! | (حیوانیات) دو بصريہ ۔ |
| 107 | OPTICS R Greek Report Error! | مَناظَریات ۔ طَبعیات کی وہ شاخ جو نُوری شُعاعوں اور اِن کے نِگاہ سے تَعلُق پَر بحَث کَرتی ہے |
| 108 | OPTICS R Adjective Report Error! | بصریات علم نور ۔ |
| 109 | OPTICS R Noun Report Error! | بصریات ۔مناظریات ۔ علمِ مناظریات ۔ |
| 110 | OPTICS R Adjective Report Error! | آپٹکس ۔ بصریات ۔ فزکس کی شاخ جس میں بصارت کے خواص اور فطرت کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |