| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 71 | PSEUDOCRISIS R Noun Report Error! | بحرَان کَاذَب ۔ جِسَم کے دَرجَہ حَرَارَت میں اچَانَک تَخفیف اور اِس کے بَعد بُخَار ہو جاتا ہے |
| 72 | PSEUDOCROUP R Noun Report Error! | خناق کاذب |
| 73 | PSEUDOCYESIS R Noun Report Error! | طب حمل کاذب ۔ جھوٹا حمل ۔ |
| 74 | PSEUDOCYESIS R Noun Report Error! | مصنوعی حمل ۔ اسے فینٹم حمل کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔ عورتیں حمل نہ ہونے کے باوجود از روئے تصنع حمل کا اظہار کرنے کا بہانہ کرتی ہیں ۔ |
| 75 | PSEUDOCYESIS R Adjective Report Error! | سوڈوسائسز ۔ حمل کاذب ۔ جذبات سے عاری کیفیت جس کے بعد عورت میں حمل جیسی علامت ابھر آتی ہیں لیکن وہ حقیقتا حاملہ نہیں ہوتی ۔ |