| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 | PSEUDOGRAPH R Noun Report Error! | جعلی تصنیف ۔ وہ تصنیف جو اصل مصنف کی بجائے کسی غلط شخص سے منسوب ہو ۔ |
| 107 | PSEUDOGRAPH R Noun Report Error! | ماہردروغ گوئی ۔ دروغ باف ۔ طریقے سے جھوٹ بولنے والا ۔ |
| 108 | PSEUDOGRAPHY R Noun Report Error! | غلط نویسی |
| 109 | PSEUDOGYNECOMASTIA R Adjective Report Error! | سوڈو گائنی کومسٹیا ۔ کاذب مادہ پستانی ۔ نر کی چھاتیوں کا پستان کی طرح بڑھ جانا جبکہ پستانی بافتیں نہیں ہوتیں ۔ |
| 110 | PSEUDOGYNY R Noun Report Error! | مرد کا زنانہ نام ۔ مثلا فرضی یا قلمی ۔ |