| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | PSEUDOHYPERTROPHY R Noun Report Error! | مرضیات چربی یا ملحقہ نسیجوں کے بڑھ جانے سے کسی عضو کا بڑا ہو جانا حالانکہ اصلا وہ عضو لا غر یا سوکھا ہواہو ۔ |
| 122 | PSEUDOHYPOALDOSTERONISM R Noun Report Error! | وراثتی خرابی کی بناء پر جسم میں پانی اور نمک کی کمی کی وجہ سے گردوں کے فعل میں خرابی واقع ہو جاتی ہے ، سوڈیم کی کمی کی بناء پر حوض گردہ میں خرابی واقع ہو جانا |
| 123 | PSEUDOHYPOPARETHYRODISM R Noun Report Error! | ایک وراثتی عارضہ جس کے سب خون میں کیلشیم اور فاسفورس کی مقدار کم بنتی ہے |
| 124 | PSEUDOISM R Noun Report Error! | غلطی کی طرف رجحان ۔ غلط رجحان ۔ خطا گری ۔ |
| 125 | PSEUDOISOCHROMATIC R Noun Report Error! | روشنی ناقص یکرنگا ۔ |