| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 211 | PSEUDOPODIUM R Noun Report Error! | کاذب زائیدہ ۔ کاذب پا ۔ ایک نُخز حوینی کے جسم سے باہر نکلنے والا عضو جو جسم کے اندر واپس بھی جا سکتا ہے ۔ |
| 212 | PSEUDOPODIUM R Adjective Report Error! | سوڈو پاڈیئم ۔ کاذب پا ۔ کاذب زائیدہ ۔ پروفوزوا کے نقل و حرکت کے عضوئیے ۔ یہ متحرک ہونے اور خوراک اکٹھی کرنے کے کام آتے ہیں ۔ |
| 213 | PSEUDOPOLYPOSIS R Noun Report Error! | بالعموم یہ مرض سابقہ سوزش کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ |
| 214 | PSEUDOPOLYPOSIS R Noun Report Error! | کافی مُنتَشَر پَالَپ ۔ عمُوماً سَابقَہ سوزِش کے نَتیجے میں |
| 215 | PSEUDOPREGANANCY R Noun Report Error! | حمل کاذب |