Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | Surely your Lord is God who created the heavens and the earth in six spans of time, then assumed all power. He covers up the day with night which comes chasing it fast; and the sun and moon and the stars are subject to His command. It is His to create and R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے)۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے |
92 | Surely your Lord is the Creator and knows (everything)[Q 15-86] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے |
93 | Surely your Lord will decide between them about what they were at variance, on the Day of Resurrection[Q 32-25] R Holy Quranic Report Error! | بلاشبہ تمہارا پروردگار ان میں جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے تھے۔ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا |
94 | Surely your Lord will reward everyone in accordance with his deeds. He is certainly aware of all they do[Q 11-111] R Holy Quranic Report Error! | اور تمہارا پروردگار ان سب کو (قیامت کے دن) ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا۔ بےشک جو عمل یہ کرتے ہیں وہ اس سے واقف ہے |
95 | Surely your returning is to your Lord[Q 96-8] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |