Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | Surely for him who comes before his Lord a sinner shall be Hell, where he will neither die nor live[Q 20-74] R Holy Quranic Report Error! | جو شخص اپنے پروردگار کے پاس گنہگار ہو کر آئے گا تو اس کے لئے جہنم ہے۔ جس میں نہ مرے گا نہ جیئے گا |
37 | Surely for those who believe and do the right are gardens with rivers running by. That is the greatest success[Q 85-11] R Holy Quranic Report Error! | (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے |
38 | Surely for those who believe and do the right are pleasure gardens.[Q 31-8] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں
|
39 | Surely for those who persecute believers, men and women, and do not repent afterwards, is the punishment of Hell, and the punishment of burning[Q 85-10] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا |
40 | Surely for those who say, \"God is our Lord,\" and then remain firm, there is no fear or regret.[Q 46-13] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے تو ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |