Sr. | English Words | Urdu Words |
46 |
SEXUAL ABUSE R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل ابیوز ۔ زنائے محرم ۔ قریبی رشتہ دار جو محرم ہوں مثلا بہن بھائی باپ بیٹی اور ماں بیٹے کے درمیان مباشرت ۔ |
47 |
SEX DEFFERENTIATION R Adjective
Report Error!
|
سیکس ڈیفرینٹی ایشن ۔ جنسی تفریق ۔ وہ عمل جس کے ذریعے جنسی طور پر غیر جانبدار جنین مادہ یا نر کی حیثیت اختیار کرتا ہے ۔ |
48 |
SEXUAL UNION R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل یونین ۔ جنسی مجامعت ۔ نر اور مادہ کا ملاپ جس کے نتیجہ میں سپرم کی منتقلی مادہ کے اعضائے تولید میں ہوتی ہے ۔ |
49 |
SEXTON BEETLES R Adjective
Report Error!
|
سیکس بیٹلز ۔ گورکن بھونرے ۔ ایسے بھونرے جو چھوٹے حیوانوں کے مردہ اجسام کو غذا بناتے ہیں ۔ عموما جوڑوں میں ہوتے ہیں ۔ |
50 |
SEXUAL PLAY R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل پلے ۔ جنسی کھیل ۔ ایک ہی نوع کا نر اور مادہ کا عارضی ملاپ جس میں سپرم کو مادہ کے تولیدی اعضا میں داخل نہیں کیا جاتا ۔ |