Sr. | English Words | Urdu Words |
26 |
SEXAGENARIAN R Adjective
Report Error!
|
سیکس ایجی نیریئن ۔ ایسا فرد جس کی عمر ۶۰ سے ۶۹ سال کے درمیان ہو ۔ |
27 |
SEXUAL GENERATION R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل جنریشن ۔ جنسی پیدائش ۔ جنسی تولید سے پیدا ہونے والی نسل ۔ |
28 |
LIFE SEXUAL R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل لائف ۔ جنسی زندگی ۔ جنسی عمل کی خواہش اور استعداد کا عرصہ ۔
|
29 |
SEX KITTEN R Adjective
Report Error!
|
سیکس کٹن ۔ نوجوان عورت جو بری نیت کے ساتھ اپنی جنس کشش کو نمایاں کرے ۔ |
30 |
SEX REVERSAL R Adjective
Report Error!
|
سیکس ریورسل ۔ جنسی کایا پلٹ ۔ نر سے مادہ یا مادہ سے نر بننے کی تبدیلی ۔ |