Sr. | English Words | Urdu Words |
31 |
SEX RATIO R Adjective
Report Error!
|
سیکس ریشو ۔ جنسی تناسب ۔ کسی آبادی میں مردوں اور عورتوں کی تعداد کا تناسب ۔ |
32 |
SEXUAL DIMORPHISM R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل ڈائی مارفزم ۔ جنسی دو شکلی ۔ نر اور مادہ کے درمیان شکلیاتی تفریق ۔ |
33 |
SEX APPEAL R Adjective
Report Error!
|
سیکس ایپل ۔ جنسی کشش ۔ جنس مخالف کو متوجہ کرنے یا جذبات بیدار کرنے کی صلاحیت ۔ |
34 |
SEXUAL REPRODUCTION R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل ری پروڈکشن ۔ کسی نوع کے نئے فرد کی تشکیل دو گیمٹس کے ملاپ کے نتیجہ میں ۔ |
35 |
SEXUAL SPORE R Adjective
Report Error!
|
سیکسوئیل سپور ۔ جنسی بذرہ ۔ جنس مخالف کے گیمٹ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والا بذرہ ۔ |