Sr. | English Words | Urdu Words |
41 |
SEX CHROMATIN R Adjective
Report Error!
|
سیکس کرومیٹن ۔ جنسی کروماٹین ۔ چھوٹا سا کروماٹین جسم جو صرف مادہ کے خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ |
42 |
SEX CHROMOSOME R Adjective
Report Error!
|
سیکس کروموسوم ۔ ایسے کروموسومز جو جنس کا تعین کرتے ہیں ۔ یعنی ایکس کروموسوم اور وائے کروموسوم ۔ |
43 |
SEX DETERMINATION R Adjective
Report Error!
|
سیکس ڈیٹر مینیشن جینیاتی جنس ۔ ایسا طریقہ یا تکنیک جس کے ذریعے انواع کی جنس کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
44 |
SEX HORMONES R Adjective
Report Error!
|
سیکس ہارمونز ۔ بیضہ دانی یا فوطوں سے خارج ہونے والا مادہ جو ثانوی جنسی اوصاف کی نشوونما کرتا ہے ۔ |
45 |
SAXIFRAGE R Adjective
Report Error!
|
سیکسی فریج ۔ کوہستانی یا چٹانی پودا ۔ اس کی لمبی شاخوں پر چھوٹے چھوٹے سرخ ۔ زرد یا سفید پھول آتے ہیں ۔ |