| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2016 |
RE-ADJUST R Verb
Report Error!
|
پھر سے ترتیب دینا ۔ تشکیل نو کرنا ۔ دوبارہ مرتب کرنا ۔ دوبارہ تسویہ کرنا ۔ |
| 2017 |
LEUCODERMA R Greek
Report Error!
|
پھُلبہری ۔ بَرص ۔ جِلد کا رَنگ اُڑ جاتا ہے اور سَفَید دھَبّے پَر جاتے ہَیں |
| 2018 |
PALPEBRA R Adjective
Report Error!
|
پپوٹا اس سے اسم صفت پیل پیبرل ہے جس کا مطلب پپوٹے کایا پپوٹے سے متعلق ہے ۔ |
| 2019 |
NONULCERATIVE BLEPHARITIS R Noun
Report Error!
|
پپوٹوں کی سوزش کے ہمراہ اور ابروﺅں میں خشکی سکری اور کان کی پچھلی طرف دانے |
| 2020 |
CACCAGOGUE R Noun
Report Error!
|
پھٹکری اور شہد سے بنا ہوا ایک مرہم جو قبض دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |