Sr. | English Words | Urdu Words |
2256 |
TURN R Verb
Report Error!
|
پھرانا ۔ گھمانا ۔ چکر دینا ۔ رخ بدلنا ۔ موڑنا ۔ ہر پہلو پر غور کرنا ۔ مخاطب ہونا ۔ نکالنا ۔ ہٹانا ۔ کسی چیز کی ہیئت بدل جانا ۔ دودھ پھٹ جانا ۔ متوالا کر دینا ۔ مغرور کر دینا ۔ خراد پر چڑھانا ۔ سانچے میں ڈھالنا ۔ راۓ بدلنا ۔ ترتیب دینا ۔ |
2257 |
ALUM R Adjective
Report Error!
|
پھٹکڑی پوٹاشیم سلفیٹ اور ایلومینیم سلفیٹ کا مرکب جو آٹھ طرفہ قلم کی صورت میں ہوتا ہے اس کا ذائقہ بڑا تلخ ہوتا ہے یہ چمڑے کو خشک کر کے سکیٹر دیتا ہے اور اسے سخت بنا دیتا ہے اس خاصیت کی بنا پر اسے چمڑے کی صنعت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2258 |
If you come back to them by (the grace of) God, and they seek your permission to go (to fight), you should tell them: \"You will never go out nor fight the enemy with me any more. You preferred to stay back on the first occasion, so stay at home with thos R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر اگر خدا تم کو ان میں سے کسی گروہ کی طرف لے جائے اور وہ تم سے نکلنے کی اجازت طلب کریں تو کہہ دینا کہ تم میرے ساتھ ہرگز نہیں نکلو گے اور نہ میرے ساتھ (مددگار ہوکر) دشمن سے لڑائی کرو گے۔ تم پہلی دفعہ بیٹھ رہنے سے خوش ہوئے تو اب بھی پیچھے رہنے والوں کے ساتھ بیٹھے رہو |
2259 |
If they turn away (you are not responsible); We have not appointed you a warden over them. Your duty is to deliver the message. When We let man taste of Our favours he begins to exult; but if misfortune befalls him, as a consequence of his own deeds, man R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تم کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ تمہارا کام تو صرف (احکام کا) پہنچا دینا ہے۔ اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہوجاتا ہے۔ اور اگر ان کو ان ہی کے اعمال کے سبب کوئی سختی پہنچتی ہے تو (سب احسانوں کو بھول جاتے ہیں) بےشک انسان بڑا ناشکرا ہے |
2260 |
If it transpires they have concealed the truth, two of those who are immediately concerned should take their place and swear by God: \"Our testimony is truer than theirs. We have stated no more (than the truth), or else we shall be unjust[Q 5-107] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر اگر معلوم ہو جائے کہ ان دونوں نے (جھوٹ بول کر) گناہ حاصل کیا ہے تو جن لوگوں کا انہوں نے حق مارنا چاہا تھا ان میں سے ان کی جگہ اور دو گواہ کھڑے ہوں جو (میت سے) قرابت قریبہ رکھتے ہوں پھر وہ خدا کی قسمیں کھائیں کہ ہماری شہادت ان کی شہادت سے بہت اچھی ہے اور ہم نے کوئی زیادتی نہیں کی ایسا کیا ہو تو ہم بےانصاف ہیں |